the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
راجکوٹ،16اپریل(ایجنسی) گجرات لائنز کے آل راؤنڈر رویندر جڈیجہ موہالی میں آج ممبئی انڈینس کے خلاف انڈین پریمیئر لیگ میچ میں حصہ نہیں لیں گے کیونکہ کل (اتوار) یہاں منگیتر ریوا سولنکیRewa Solanki کے ساتھ ان کی شادی ہونی ہے. 
گجرات



لائنز ٹیم کے ذرائع نے بتایا، 'روندر جڈیجہ آج کے میچ میں نہیں کھیلے گی اور وہ ٹیم کے ساتھ ممبئی نہیں آئے ہیں کیونکہ کل ان کی شادی ہے.' راجکوٹ میں ہی ہونے والے اگلے میچ کے تناظر میں ذرائع نے کہا، 'یہ بھی طے نہیں ہے کہ وہ 21 اپریل کو حیدرآباد کے خلاف ہونے والے میچ کے لئے دستیاب ہوں گے یا نہیں. '

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.